• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،لڑکی قتل کیس میں سوتیلے باپ کو موت اور جرمانہ کی سزا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈسٹرکٹ جج سردارطاہر صابر نے تھانہ ہاؤسنگ کالونی کی آبادی غازی اندرون کی دوشیزہ نائیلہ بی بی کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اس میں ملوث اسکے سوتیلے باپ وارث مسیح کو سزائے موت اور2لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔مجرم نے 27نومبر2011ء کو اسے پلاٹ کے تنازعہ کی بنا پر گولی مارکر قتل کردیا تھا جسکا مقدمہ مقتولہ کی والدہ اور مجرم کی بیوں سیماں بی بی کی مدعیت میں درج کیا گیاتھا۔
تازہ ترین