• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات(نمائندہ  جنگ)  پولیس نے تھانہ رحمانیہ میں تعینات اے ایس آئی قیصر عباس اور سب انسپکٹر پرویز اقبال کی طرف سے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے منشیات کے مقدمہ کے ملزم غلام عباس کو بری کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین