• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ہسپتال سے ڈاکوفرارہونے پر3کانسٹیبلزکیخلاف مقدمہ درج

گجرات(نمائندہ جنگ)گزشتہ روز عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے فرار ہونے والے ڈکیتی کے ملزم محمد اقبال سکنہ جلالپورصوبتیاں کا مقدمہ سول لائن پولیس نے لائن آفیسر سید ریاض حسین سب انسپکٹر کی رپورٹ پر 3پولیس کانسٹیبلوں ناصر محمود، ثقلین اورمحمد قدیر کے خلاف درج کرلیا۔
تازہ ترین