• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،لڑکی سے زیادتی کامقدمہ درج

گجرات(نمائندہ جنگ)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ پرانی جہلم میں تصور منصب سکنہ ٹھوکر نیاز بیگ نےفرخ عرف فوجی سکنہ ٹھوکر نیاز بیگ کی ایماء پر (ر) کی بیٹی سے زیادتی کی پولیس نے تصور اورفرخ عرف فوجی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین