• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 3تھانیداروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد الیاس گل نے کرپشن و اختیارات سے تجاوز کے الزام میں قصوروار ثابت ہونے پر 3تھانیداروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا،حافظ آباد پولیس کے سب انسپکٹر تنویر عباس کے خلاف 2لاکھ 50ہزار روپے،گوجرانوالہ پولیس کے سب انسپکٹر لیاقت علی کے خلاف 50ہزار روپے اور اے ایس آئی محمد یوسف کے خلاف 5ہزار روپے رشوت لینے کی انکوائریاں زیرسماعت تھیں جن میں پولیس اہلکاروں نے رشوت لے کر مخالف فریقین کو فائدہ پہنچایا اور کرپشن و اختیارات سے تجاوز کیا۔
تازہ ترین