• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کبڈی میلہ شیر پنجاب کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید کبڈی میلے کافائنل شیر پنجاب کبڈی کلب نے اتحاد کبڈی کلب کو 29کے مقابلہ میں 41پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا ۔ آفتاب جٹ ،عثمان ،چیتا (ریڈرز) مدثر مجھو ، محمدعثمان پٹھان (سٹاپرز) کو بہترین پرفارمنس پر گولڈ میڈلز پہنائے گئے ۔مہمان خصوصی اولمپئین شیخ محمد عثمان اور یحییٰ عثمان نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین