• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، طالب علم کو اغواء کرکے ڈنڈوں اور چاقوکے وارسے زخمی کردیا

گجرات(نمائندہ جنگ) تھانہ صدرکھاریاں کے علاقہ محمد قاسم وغیرہ فورتھ ائیر کے طالب علم راجہ مطیع الرحمٰن کو اغواء کرکے لے ڈیرہ پر لے گئے ڈنڈوں اور چاقوکے وار کرکے اسے زخمی کردیا حبس بے جامیں رکھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین