• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،بلدیہ مانانوالہ نے ضلع کونسل سے بورڈ ٹیکس کا حصہ مانگ لیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)بلدیہ مانانوالہ نے ضلع کونسل سے بورڈ ٹیکس کا حصہ مانگ لیا ۔ رواں مالی سال کے بورڈ ٹیکس کی رقم سے بلدیہ مانانوالہ کا حصہ ایک کروڑ تیس لاکھ پانچ ہزار روپے بنتا ہے۔ چیئرمین بلدیہ مانانوالہ نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ رقم فوری طورپر بلدیہ مانانوالہ کومنتقل کی جائے تاکہ بلدیہ مانانوالہ اپنے اخراجات پورے کرسکے۔
تازہ ترین