• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق و امین نہیں رہے،سراج الحق

According To The Report Nawaz Sharif Is Not Sadiq And Amin Siraj Ul Haq

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق نوازشریف صادق اورامین نہیں رہے۔

ایک بیان میں سراج الحق کا کہناتھاکہ شروع میں ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم اخلاقی طورپر مستعفی ہوجائیں،جے آئی ٹی رپورٹ نوازشریف کے خلاف ہے، وہ عہدے سے علیحدہ ہوجائیں۔

ان کا مزید کہناتھاکہ چاہتے ہیں احتساب اورجمہوریت ساتھ ساتھ چلتی رہے،جمہوریت کا یہ مطلب نہیں کہ چورچوری کرتا رہے۔

تازہ ترین