• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،نوازشریف حسب وعدہ فوری طور پر استعفیٰ دیں ،انصاف وکلا فورم

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف وکلا ءفورم کے اجلاس میں نوازشریف سے مطا لبہ کیا گیاکہ وہ اپنے وعدے کے مطا بق فوری طور پر استعفیٰ دیں ،رپورٹ پیش کر نے پر جے آئی ٹی کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ کیساتھ وکلا ءسمیت پوری قوم کھڑی ہے ۔ اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد نیا پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ۔
تازہ ترین