• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،2سالہ بچےکےقاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف شہریوں کاسی پی اوآفس کےباہراحتجاج

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں 2سالہ بچے کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر دلاور چیمہ کے رہائشی افراد نے سی پی او دفتر کے باہر احتجاج کیا ، دلاور چیمہ کے رہائشی افراد نے 4ماہ قبل قتل ہونیوالے دو سالہ بچے کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف سی پی او دفتر کے باھر احتجاج کیا مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے جنہوں نے پولیس کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہاز شریف سے انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ واقعہ کا نوٹس لیں ۔
تازہ ترین