اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان نے وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پار لیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک نہیںہو ئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ چوہدری نثار علی خان ذاتی مصروفیت کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیںہو سکے۔سیا سی حلقے چوہدری نثار علی خان کی اجلاس میں عدم شرکت کو اہم قرار دے رہے ہیں۔