• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ با رایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیراہتمام اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ پر غور

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ڈسٹرکٹ با رایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیراہتمام جے آئی ٹی رپورٹ پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بار ایسوسی ایشن شوکت چوہدری نے کہا کہ ملکی استحکام اور وقارکو مدنظر رکھ کر کئے جانے والے فیصلے ہی اتھارٹی کا درجہ رکھتے ہیں۔اپنے خطاب میں عالیہ حنا ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمیں اداروں کو مضبو ط کرنا ہوگا تاکہ ملک ترقی کی منازل طے کرسکے۔اجلاس سے محمد آصف بھلی، وحید بخاری ، عبد الستار اور رشید سلہریا سمیت دیگر وکلا نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین