• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار علیل ہوگئے سیاسی مصروفیات ترک

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان علیل ہو گئے، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کو گزشتہ شب کمر میں شدید تکلیف ہوئی، جس کے بعد وہ منگل کو دفتر بھی نہیں آئے، چوہدری نثار نے تمام مصروفیات ترک کر دیں۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھی انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین