• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،معمو لی بات پر خاتون کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) معمو لی بات پر خاتون کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا۔تھانہ صدر پسرور کے علاقہ امین شاہ محلہ کی رہائشی خالدہ بی بی نے الزام لگایا ہے کہ ملزمان دو بھائیوں عاصم اور عرفان نے اپنی ہمشیرہ کے ساتھ معمولی بات پر ہونے والی تلخ کلامی میں جوش میں آکر اس کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ پولیس معاملے کی تحقیق کررہی ہے۔
تازہ ترین