• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس کو قانونی معاملے کے طور پر نہیں برتا گیا، فروغ نسیم

Panama Case Not Treated As Legal Matter Farogh Naseem

معروف ماہر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہےکہ پاناما کیس کو ایک قانونی معاملے کے طورپر نہیں برتا گیا۔

بیرسٹر فروغ نسیم کا مزید کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے کیس میں بھی پیپلز پارٹی نے معاملے کو قانونی طورپر ہینڈل نہیں کیا تھا ۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے فروغ نسیم سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کے مقدمے میں فرق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے میں وکلاء کو قصور وار قرار دینا درست نہیں۔

تازہ ترین