• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساری ٹرانزیکشن عدالت میں پیش کردیں چیف جسٹس نے کہالندن فلیٹ کیسے خریدا‘ عمران خان

Todays Print

اسلام آباد(ایجنسیاں)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےاتوارکو بنی گالہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ لندن فلیٹ 1984 ء میں 60 لاکھ کا خریدا تھا اور اس کی مورگیج بھی دیدی جو کہ بعد میں 1 لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ کا بنا‘ لندن فلیٹ کا پیسہ جمائماکے اکاؤنٹ کے ذریعے آیاجس کی ساری ٹرانزیکشن عدالت میں پیش کردی ہے لیکن پھر بھی چیف جسٹس نے کہا کہ لندن کا فلیٹ کس طرح خریدا گیا تو اس کی بھی دستاویزات پیش کردی  ہیں۔

تازہ ترین