مالدیپ کی فوج نے صدرکے حکم پر پارلیمان کاکنٹرول سنبھال لیا۔
مالدیپ میں پارلیمانی اسپیکر کے خلاف مواخدہ کےلئے پارلیمان میں اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو شکست دینےکےلئے مالدیپ کے صدرنے فوج کو طلب کرلیا۔
مالدیپ کےپارلیمانی اسپیکرپر کرپشن، بد انتظامی ،حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات ہیں۔
مالدیپ کے ایم پیز پارلیمانی اسپیکر کا مواخذہ چاہتے ہیں،پارلیمانی اسپیکر مالدیپ کے صدر کے قریبی ساتھی اور اتحادی ہیں۔