ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب کے صاحبزادے ملک آصف رجوانہ اور مسلم لیگ یوتھ ونگ کےعثمان خان بابر نے ملتان آرٹس کونسل کے آر ڈی سجاد جہانیہ سے ملاقات کی اور ان کی ملتان میں تعیناتی کو خوش آئندقراردیا ہے،اس موقع پر عمر فاروق بھٹی، احمد قریشی بھی موجود تھے۔