کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے اشتراک سے ہونے والے ٹیبل ٹینس بوائز ٹورنامنٹ میں واپڈا حیدر آباد نے ضلع کوٹری کو فائنل میں شکست دے کر فاتح ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ معروف سماجی شخصیت ملک کامران مہمان خصوصی تھے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ وزیراعلیٰ کے حلف کے بعد بھی 6 دنوں سے بغیر کابینہ کے چل رہا ہے
اپنی زندگی کے آخری حصے میں ذہنی بیماری کا شکار ہونے والی بالی ووڈ کی معروف و باصلاحیت اداکارہ پروین بابی کواپنی زندگی میں اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ ایف بی آئی ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
شیوانکھ کی والدہ یالنی کے مطابق موسیقی اس کے لیے صرف آواز نہیں بلکہ دنیا کو محسوس کرنے اور سمجھنے کا ذریعہ ہے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی پر مبنی سفارشات دینے کی ہدایت کردی۔
عدالت کی جانب سے عمر ایوب، زین قریشی، زرتاج گل اور علی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
یہ اعزاز انہیں موسیقی اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر دیا گیا۔
غزہ جنگ بندی میں کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ میں ضم ہونا چاہتا ہے تو اسے فلسطینیوں کو ترقی اور کامیابی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔
فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے اقم کی ریکوری سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا،
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب میں 1122 کے جوانوں نے دن رات اپنے فرائض انجام دیے، قوم کی بیٹیوں نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ وہ قوم کے بیٹوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں، زیادہ خوشی اس پر ہوگی کہ آئندہ سال اسی طرح ٹیموں میں تیس سے چالیس فیصد خواتین نظر آئیں۔
ایرانی پاسدارنِ انقلاب کے جنرل محمد رضا نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران کا میزائل اسلحہ خانہ محفوظ رہا یہاں تک کہ اس پر کوئی خراش تک نہیں آئی۔
26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے کی۔
سوئٹزر لینڈ کے سائنسدان انسانی دماغ کے خلیات کے چھوٹے ٹکروں کو زندہ رکھنے کے لیے غذائیت سے بھرپور سیال میں محفوظ کر رہے ہیں۔ یہ تیاری انسانی دماغ کے خلیات سے چلنے والے سُپر کمپیوٹر کے لیے کی جارہی ہے۔
جرمنی نے اپنے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مزید 15 امریکی ساختہ F-35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گا۔