لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے ضلع ساہیوال کے مقدمات کو لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ، لاہور پرنسپل سیٹ جبکہ ضلع لودھراں کے مقدمات کو ملتان بنچ کے ساتھ ساتھ بہاولپور بنچ پر دائر اور سنے جانے کی منظوری دے دی۔