• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپارٹمنٹل کبڈی :واپڈا، آرمی اور نیوی کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں کھیلی جانے والی انٹر ڈیپارٹمنٹل کبڈی چیمپئن شپ میں جمعے کو پاکستان واپڈا نے پولیس کو34-12سے، پاکستان آرمی نے پی اے ایف کو30-20 سے پاکستان نیوی نے سوئی نادرن گیس کو بآسانی 22-7سے شکست دے دی۔

تازہ ترین