• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کلر نے گرلز ہاکی ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی انڈر18گرلز ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن پنجاب کلر نے پنجاب وائٹ کو ایک گول سے ہرادیا ۔ فیصلہ کن گول فائقہ ریاض نے اسکور کیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان بورڈ نے اسلام آ باد کو زیر کیا۔ حمیرا لطیف ٹاپ اسکورر ر ہیں۔

تازہ ترین