• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کردیا

پشاور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ہے، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پارٹی چیئرمین عمران خان کی خواہش پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو پارٹی چیئرمین کا سیاسی مشیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ 

تازہ ترین