• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)  پیپلز پارٹی خواتین کا کنونشن  ہوا جس میں  دادو ضلع کو تقسیم کرکے میہڑ کو ممکنہ ضلع بنانے اور خیرپورناتھن شاہ کو نظر انداز کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

سابق ایم پی اے  شرف النساء لغاری نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایم آرڈی کے شہیدوں کے شہر خیرپورناتھن شاہ کو پیچھے دھکیل کر میہڑ کو ضلع بنانے سے نقصان  ہوگا۔

کنونشن  سے پیپلز پارٹی کے ضلعی  سینئر رہنما لیاقت  کھوسہ،نور محمد چانڈیو، شبیر گاڈھی، بدر شیخ،اعظم کنبھر اور دیگر نے خطاب کیا۔

تازہ ترین