• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھی جن کی بنا تازگیٔ فکر و عمل پر
اپنی وہ روایات ہمیں یاد نہیں ہیں
سوچیں ہیں نظر بند، زبانیں ہیں گرفتار
افسوس کہ ہم آج بھی آزاد نہیں ہیں

تازہ ترین