• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

Pakistans Stock Exchange Crashes

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں12سو سے زائدپوائنٹس کی کمی ہوئی۔

اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوالیکن جلد یہ رجحان تبدیل ہوگیا۔

انسائٹ سیکورٹیز کے ریسرچ انالسٹ ذیشان افضل کے مطابق سرمایہ کاروں کو سیاسی صورتحال پر تشویش ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں شیئرز فروخت کرنے کا رجحان ہے۔

کاروبار کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس 1290سے زائد پوائنٹس کمی سے 43998پر ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین