• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں سرچ آپریشن، 7دہشت گرد گرفتار

Lahore Police Arrest Seven Men In Search Operation

پنجاب رینجرز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے، آئی ایس پی آرکے مطابق یہ آپریشن اٹک، ڈی جی خان اور لاہور میں کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 72گھنٹوں میں ہونےوالے آپریشنز میں 7 دہشت گردوں کے علاوہ 20 مشتبہ افغان شہریوں کو بھی گرفتارکیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان سے ہے، جن کے قبضےسے بارودی مواد برآمد کیا گیا۔

یہ بارودی مواد پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

تازہ ترین