• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)محلہ نیچاری اور محلہ لوہاری محلہ کے معتبرین نے پشتون قومی تحریک کے قائد حق پرست رہنماء رفیق پشتون ایڈووکیٹ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور شکایت کی کہ نیچاری روڈ اور ارد گرد کی گلیوں میں گٹر کا پانی نلکوں میں آرہا ہے جس کی شکایت واسا حکام کو کئی مرتبہ کی گئی لیکن شکایت کو نظرانداز وفد سے باتیں کرتے ہوئے رفیق پشتون نے کہا کہ پورے شہر میں گٹر کا پانی نلکوں میں آرہاہے جس سے بچے بوڑھے جوان سب لوگ بیمار ہوگئے ہیں نلکوں میں گٹر کا پانی آنے سے متعلقہ وزیر ذمہ دار ہیں انہوں نے واسا کے وزیر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرف توجہ دی جائے ۔
تازہ ترین