• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبائلی عمائدین کیخلاف الزامات قابل مذمت ہیں، سردار داد گل کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈ یسک)ہنہ اوڑک کے قبائلی عمائدین سردار داد گل کاکڑ، عبدالشکور، عبید اللہ، ملک محمد امین کاکڑ اور دیگر نے قبائلی مشران پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے حوالے سے لیویز تھانہ نے مغوی کو تین دن بعدتھانے میں بیان کیلئے پیش کیا گیا لیکن انچارج لیویز تھانہ ہنہ نے بازیابی کے بیان میں سورج کو انگلی سے چھپانے کی کوشش کی ہے۔
تازہ ترین