• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیاکے کنونشن سینٹرمیں 25ویں سالانہ آٹو شوکی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں چمچماتی نت نئی گاڑیوں نے دھوم مچا دی ۔

گزشتہ کئی سالوں سے جاری اس موٹر شومیں اس سال بھی دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندارماڈلز کیساتھ شرکت کی جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈلز بھی نمائش کیلئے پیش کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ آٹو شو میں ہزاروں گاڑیاں نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں۔

یہ آٹو شو اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد20اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔

اس آٹو شو میں رواں برس بھی لاتعدادافرادکی شرکت کی توقع ہے جن کی سہولت کیلئے ورچوئل وزٹ کا بھی انتظام کیا گیا ۔

 

تازہ ترین