• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ پر 5اردو فلموں کی ریلیز فائنل

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) عیدالاضحی کی آمدمیں اب کم وقت رہ گیا ہے۔اسی سبب اب عید ریلیز کے سلسلہ میں گہما گہمی بڑ ھ گئی ہے ۔

اس مرتبہ فلمی صنعت کے کئی پروڈیوسرز کے درمیان مقابلے کا رحجان ہے ۔ اس صورتحال کے سبب فلم تقسیم کاروں اور سینما مالکان نے بھی اپنی ترجیحات ترتیب دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی پر ابھی تک پانچ اردو فلموں کی ریلیز فائنل کی گئی ہے ۔ جبکہ پشتو فلمساز بھی عید ریلیز میں شامل ہونے کے لیے اب تک چار فلموں کی ریلیز کنفرم کر چکے ہیں۔ جن میں پشتو فلموں کے مقبول فنکار ارباز خان، عجب گل، شاہد خان، اور دیگر شامل ہیں ۔

تازہ ترین