• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(ا سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں اکتوبر میں ہونے والے قومی گیمز کے سلسلے میں اجلاس 28 اگست کو کوئٹہ میں ہوگا جس میں بلوچستان حکومت، صوبائی وزارت کھیل، بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے علاوہ قومی فیڈریشنز کے سکریٹریز کو مدعو کیا گیا ہے، اجلاس میں اکتوبر میں ہونے والے قومی گیمز کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی، اس بات کی اطلاعات ہے کہ قومی گیمز چند ماہ کے لئے ملتوی کئے جاسکتے ہیں تاہم بلوچستان میں سیکیورٹی کے حکام ان کھیلوں کو مقررہ وقت پر ہی کرانے کے خواہش مند ہیں۔

تازہ ترین