ملتان(سٹاف رپورٹر)آزادی ٹرین کے ملتان میں قیام کے دوران ٹرینوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری رہی ۔ریلوے انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں تمام گاڑیوں کو دیگر پلیٹ فارموں سے بروقت روانہ کروایا پلیٹ فارم نمبر3دو روز تک بلاک رہنے کے باوجود کینٹ سٹیشن پر مسافر ٹرینوں سمیت تمام مال گاڑیاں بروقت روانہ کی گئیں۔