• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے ڈانس کرنے کے شوقین کئی افراد دیکھے ہوں جو میوزک کی دُھن پر کوخوب پرفارم کرتے ہیں لیکن جناب یہاں توجانور بھی ڈانس کرنے کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس پانڈاکو ہی دیکھ لیں جودرخت پر چڑھ کر رقص کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے کہ جیسے کوئی ماہر ڈانسر ہی تو ہو۔


چین کے چڑیا گھر میں موجود پانڈانے میوزک کی دُھن پر ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ وہاں موجود افراد مسکرائے بغیر رہ نہ سکے جبکہ ڈانس کرنے کے شوقین پانڈے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین