• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی خدشات: آئی اے ای اے نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا

عالمی جوہری توانائی ایجنسی (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) نے سیکیورٹی خدشات پر اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا ہے۔

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ معائنہ کاروں کی ایک ٹیم آج ایران سے بحفاظت ویانا، آسٹریا ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی ہے۔

آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران میں نگرانی اور تصدیقی سرگرمیوں کو جلد از جلد دوبارہ شروع کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید