جھنگ (ایجنسیاں ) بیوی سے زیادتی کے ملزموں کی عدم گرفتاری پر تھانے میں خودسوزی کرنے والا شخص 3روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا ۔جھنگ کے صفدر نے بیوی سے مبینہ زیادتی کیخلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمے کی درخواست دے رکھی تھی ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا تھا۔