• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان نے سکول او ر کالج سے مائیگریشن کی پالیسی جاری کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے سکول سے سکول او ر کالج سے کالج مائیگریشن کی پالیسی جاری کردی اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مائیگریشن فیس 3ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ، رجسٹریشن فیس پرائیویٹ ادارے کیلئے 1295روپے اور سرکاری سکولوں کیلئے 395روپے مقرر کی گئی ہے ، البتہ لوکل سکولوں میں مائیگریشن پرپابندی برقرار رکھی گئی ہے
تازہ ترین