کیپ ٹائون (اے پی پی)جنوبی افریقہ میں بڑی عمر کی خواتین میں اپنے دفاع کے لئے باکسنگ کا رجحان پیدا ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں بڑی عمر کی خواتین میں اپنے دفاع کے لئے باکسنگ کی خصوصی تربیت لے رہی ہیں تاکہ اس معاملے میں اپنی مدد آپ کے اصول پر عمل پیرا ہو سکیں اور خود کفیل ہو سکیں۔