• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ چھ ماہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شیخ رشید

‎پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ چھ ماہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شریف حکومت نے اقتصادی طور پرملک کو بہت سے مشکلات سے دوچار کردیا ہے،تمام اداروں میں  میرٹ کی بجائے نااہل لوگوں کو لگایا جس کے باعث بہت سے ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔وہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یہاں اپنے اعزاز میں منعقدہ  تقریب سے خطاب کررہے تھے۔شیخ رشید آحمد نے کہا کہ حدیبیہ ملز کیس کھلنے دیں شریف خاندان لندن کی سڑکوں پر نظر آئے گا۔

تازہ ترین