اِس قدر خستہ و برباد و خراب و نازکصورتِ حال نہ اِس دارِ محن کی ہوتیاپنے حکّام کو ہے جس قدر اپنی پروااس سے آدھی بھی اگر فکر وطن کی ہوتی
خواجہ آصف نے کہا کہ کرپشن کو لوگوں نے بری چیز سمجھنا ہی چھوڑ دیا ہے، ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، میں نے اسمبلی میں ٹیکس چوری کا مسئلہ اٹھایا تھا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے پیش نظر کے الیکٹرک 21 سے 29 مئی تک لوڈشیڈنگ ختم کرے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے پیش نظر کے الیکٹرک 21 سے 29 مئی تک لوڈشیڈنگ ختم کرے۔
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما نور عالم خان نے توہین عدالت آرڈیننس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ افشاں قریشی کے اپنے بیٹے اداکار فیصل قریشی سے متعلق دیے گئے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا جبکہ اپنی والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے بھی ردعمل ظاہر کر دیا۔
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔
کوئٹہ پریس کلب کی بندش اور پیکا قانون ترامیم کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا اور یوم سیاہ کے موقع پر پریس کلب پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے 14 رکنی پولش وفد نے ملاقات کی ہے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبہ معاشی بحران کا شکار ہے، ہم خود مختار لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمیں مدد لینا پڑ رہی ہے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے کم ہو گئی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازوں کو کھانا فراہم کرنے والی کیٹرنگ وین میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے فوری آگ پر قابو پا لیا جس کے نتیجے میں پی آئی اے کا طیارہ بڑے نقصان سے محفوظ رہا۔
لاہور میں بین المذاہب وفد نے ایرانی قونصل خانے میں قونصل جنرل ایران علی اصغر مغاری سے ملاقات کی ہے۔
مجموعمی طور پر 5 پروازوں پر اسلام آباد پہنچنے والے طلبہ کی تعداد 810 ہوگئی ہے۔
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کا کوئی ایشو نہیں، ان کو شوکاز جاری کیا گیا تھا، شیر افضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی نے کہا ہے کہ حیدر آباد سے 500 ٹریفک پولیس اہلکار کراچی ٹرانسفر کیے گئے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکانِ سندھ اسمبلی نے اہم مسائل سے متعلق 5 قراردادیں ایوان میں جمع کرا دیں۔