لندن (پ ر) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں اجلاس میں شرکت کے لئے لندن سے نیویارک روانہ ہوگئے، انہیں ائر پورٹ پر ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کمیشن کے دیگر حکام کے ساتھ الوداع کیا، وزیر اعظم اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔