نیب لاہور کی ٹیم نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےگھر چھاپا مار اہے،تاہم نیب کا کہنا ہے کہ چھاپا نہیں ماراگیا، عدالتی حکم کی تعمیل کی گئی ہے۔
نیب کی ٹیم نے اسحاق ڈار کے گھر کے ملازمین سے پوچھ گچھ کی اور گرفتاری کےاحکامات اورتعمیلی سمن ملازمین سےوصول کرائے۔
ٹیم کےتفتیشی افسرنادرسےملازمین نےٹیلی فون پرکسی کی بات بھی کرائی جس پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ہم قانون کےمطابق کارروائی کررہےہیں۔