• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) بے نظیر بھٹو ائر پورٹ پر بدھ کو اے این ایف کے عملہ نے کویت ائر لائنز کی پرواز سے کویت جانے والے وسیم نامی شخص کے سامان سے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ تفتیش جاری ہے ۔
تازہ ترین