• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ نے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا درس دیا، مولانا شہنشاہ نقوی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دین کے اصولوں کو مقدم رکھنا ہوگا ، کیونکہ دین کو کسی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا اور اسی فکر و فلسفے کی بقاء کیلئے امام حسین ؑ نے بڑی قربانی دی، امام حسین ؑ فرماتے ہیں کہ اللہ کی رضاء اور خوشنودی حاصل کرو اسی میں کامیابی ہے ۔

تازہ ترین