• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں کی حمایت پر بھارت سیخ پا، پاکستان کو ٹیررستان قرار دیدیا

Todays Print

کراچی (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت پر بھارت سیخ پا ہوگیا ، بھارتی سفیر نے پاکستان کو ʼٹیررستان کہہ کر پکارا۔اپنے خطاب میں پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انڈیا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ کشمیر میں ʼجنگی جرائم میں ملوث ہے اور پاکستان میں ʼدہشت گردی برآمد کر رہا ہے۔

انڈیا نے ہفتے کو ہی جنرل اسمبلی سے خطاب کر لیا تھا تاہم بعد میں پاکستان کے وزیراعظم کے خطاب پر اس نے اپنا جواب دینے کا حق استعمال کیا۔اقوام متحدہ میں انڈیا کی سیکریٹری اینعم گھمبیر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ۔

تازہ ترین