• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

  لاہور( خبر نگار)   آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ، مون ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر ادیب جاودانی کی رسم چہلم گذشتہ روزادا کی گئی۔ تقریب میں مرحوم کے بیٹے کاشف ادیب جاودانی، واصف ادیب، عاطف ادیب اور بیٹی حنا ادیب  کے علاوہ  شاہد رشید، جمیل اطہر قاضی، چوہدری عبدالغفور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ، چوہدری محمد رمضان، عرفان چوہدری ، شاہ نواز رانا، عقیل ملک، جابر حسین، مشرف سعید، اور آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل امجد علی،نائب صدر چوہدری واحد ، افتخار حسین ملک ، جاوید انجم ، خواجہ عابد، ضمیر احمد، خالد محمود ملک، ملک عصمت اللہ اور ایسوسی ایشن کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

تازہ ترین