• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ،رحمان ملک کی دہری شہریت کیس کی سماعت 18اکتوبر تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی دہری شہریت کیس کی سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو منگل کو سابق وفاقی وزیر داخلہ عبد الرحمان ملک کی دہری شہریت کیس میں بریت کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل اسلم بھٹہ کی عدم حاضری پر سماعت18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین