• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بے قابو ٹرک سے نکلا ٹائرگاڑیوں سے جا ٹکرایا

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہیں جس میں کئی افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں تاہم بعض اوقات ایسے حادثات پیش آتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

چین کی ہائی پر ایساہی ایک حادثہ اُس وقت دیکھا گیا جب ایک ٹرک سے نکلا بے قابو ٹرک ہائی وے پر گھومتا ہوا ٹائر گاڑیوں سے جا ٹکرایا۔

رپورٹ کے مطابق ہائی وے ٹرک گزر رہا تھا کہ اچانک اُس کا ایک ٹائر نکل گیا جو بیچ سڑک پر گھومتا رہا اور پھر پارک کی گئی گاڑیوں سے بھری طرح ٹکرا گیاجس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دیوہیکل ٹرک بھی کسی حادثے سے بال بال بچ گیا۔

تازہ ترین