کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع ملی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی روانہ کر دی گئی۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار اور 8 شہری بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکولز اور اکیڈمیز میں ہائبرڈ نظام متعارف کروانے کی سفارش کی گئی، عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کو بڑھانے اور اورنج لائن، میٹرو بس سروس کے اوقات بڑھانے کی تجویز دی گئی۔
شہباز شریف نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں قابلِ عمل تجاویز پیش کی جائیں، جن میں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ عوام پر بوجھ کم سے کم پڑے اور عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جائے۔
جامعہ اردو کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں 16 مارچ سے سمسٹر بریک ہوگا۔
اپنے بیان میں حاظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
ملاقات میں ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذرائع سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ ایران امریکا جنگ کے اثرات سوئی ناردرن سسٹم پر بھی آنے لگے ہیں۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سہولت بازار عوام کو ریلف فراہم کر رہے ہیں۔ 70 فیصد سے زیادہ راشن کارڈ بازاروں میں استعمال کیے گئے۔
حکومتِ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹر منہگا کرنے کو پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے۔
جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔
کراچی میں جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ چھوٹے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔